غزہ میں زندگی بچانے والی 74 فیصد ادویات ناپید ہیں: محکمہ صحت
ہفتہ-14-ستمبر-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل مدحت عباس نے کہا کہ ہسپتالوں میں 74 فیصد زندگی بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں۔
ہفتہ-14-ستمبر-2024
غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل مدحت عباس نے کہا کہ ہسپتالوں میں 74 فیصد زندگی بچانے والی ادویات دستیاب نہیں ہیں۔
بدھ-26-جون-2024
فلسطینی وزارت صحت نےخبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے مسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث بنیادی نوعیت کی ادویات کی شدید قلت ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں زخمی اور بیماروں کی زندگیاں خطرسے دوچار ہوچکی ہیں۔
منگل-9-اپریل-2019
فلسطینی وزارت صحت کے محکمہ ڈسپنسریز کے ڈائریکٹر جنرل منیر البرش نے کہا ہے کہ غزہ میں ادویات کی شدید قلت ہے اور فلسطینی اتھارٹی نے رواں سال کے دوران سیاسی انتقامی کی بنیاد پر ایک دوائی بھی غزہ کو نہیں بھیجی۔
پیر-19-فروری-2018
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں قائم یورپی اسپتال میں رسولیوں اور خون کے امراض کی تمام ادویات ختم ہوگئی ہیں۔
پیر-29-مئی-2017
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی کے اسپتالوں میں ادویات کی قلت اور اس کے نتیجے میں مریضوں کو درپیش مشکلات پر خبردار کیا ہے۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں میں گردوں اور کیموتھراپی ادویات ختم ہوگئی جس کے نتیجے میں مریض بلبلا اٹھے ہیں۔