
ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے کی اپنے والد کی رہائی کے لیےعالمی برادری سے مدد کی اپیل
منگل-31-دسمبر-2024
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کے بیٹے نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ وہ ان کے والد کی رہائی کے لیے فوری کارروائی مداخلت کرےجنہیں قابض اسرائیلی فوج نے جمعے کے روز ہسپتال پر دھاوا بولنے اورہسپتال کو نذرآتش کرنے کے بعد […]