ادرک کا بہ کثرت استعمال کرنے سے کیا ہوتا ہے؟
جمعرات-21-نومبر-2019
ادرک کے بہت سے فوائد کے باوجود بعض ماہرین اس کے بے تحاشا استعمال کے خطرات کے بارے میں بھی خبردار کرتے ہیں۔
جمعرات-21-نومبر-2019
ادرک کے بہت سے فوائد کے باوجود بعض ماہرین اس کے بے تحاشا استعمال کے خطرات کے بارے میں بھی خبردار کرتے ہیں۔
بدھ-7-دسمبر-2016
ادرک ایک قیمتی بوٹی ہے جو زمین میں اگائی جاتی ہے۔ زرد پتوں والی یہ جڑی بوٹی کوئی معمولی چیز نہیں۔ یہ ہرکھانے کا ذائقہ ہی نہیں بلکہ صحت کا بیش بہا خزانہ بھی ہے جو امراض سے نجات دیتا اور جسم کو تندرست وتوانا بناتا ہے۔
بدھ-24-اگست-2016
امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ ادرک آنتوں میں پیدا ہونے والے امراض سے نجات کا بہترین علاج ہے۔ خاص طور پر ادرک کے ذریعے ’’کرون‘‘ نامی مرض کا علاج ممکن ہے۔ یہ بیماری ’’قرحہ دار ورم قولون‘‘ کہلاتی ہے جس کے نتیجے میں آنت متورم ہو جاتی ہے۔