جمعه 15/نوامبر/2024

احمد مناصرہ

یورپی یونین کا احمد مناصرہ کی رہائی، نفسیاتی علاج کا مطالبہ

یورپی یونین نے اسرائیلی قابض اتھارٹیز سے فلسطینی قیدی احمد المناصرہ کو طویل قید تنہائی سے نکالنے اور نفسیاتی معالج سے ان کے ضروری علاج کا مطالبہ کیا ہے۔

احمد مناصرہ سے والدہ کی مختصر ملاقات

گزشتہ 7 سال سے اسرائیلی عقوبت خانے میں قید 21 سالہ احمد مناصرہ کی والدہ کی مختصر ملاقات کروائی گئی ہے۔

نو سال قیدِ تنہائی کاٹنے والا احمد مناصرہ شقاقِ ذہنی کا شکار

فلسطینی قیدی 21 سالہ احمد مناصرہ کے اہلِ خانہ نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمات سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے بیٹے کو قیدِ تنہائی سے رہائی دلانے کے لیے مداخلت کریں اور اس کی صحت مزید بگڑنے سے پہلے اس کی رہائی کا اہتمام کریں۔

احمد مناصرہ 13سال کی عمر میں گرفتاری کے بعد سے مسلسل قیدی تنہائی میں

اسرائیلی عدالت نے 13 برس کی عمر میں گرفتار کئے گئے فلسطینی قیدی احمد مناصرہ کو مزید چھ ماہ کے لئے قید تنہائی میں رکھنے کا فیصلہ دیا ہے۔ احمد مسلسل آٹھ سال سے قید تنہائی کاٹ رہا ہے۔

13 سال کی عمرمیں گرفتار فلسطینی بچے کے کیس میں نظرثانی

فلسطینی اسیران کلب نے انکشاف کیا ہے کہ قابض ریاست کی ایک نام نہاد عدالت 19 جون کو فلسطینی نوجوان احمد مناصرہ کےخلاف مقدمہ پر نظرثانی کرے گی۔

اسرائیلی فوج کے بہیمانہ تشدد سے فلسطینی نوجوان ذہنی توازن کھو بیٹھا

قابض اسرائیلی فوج کے وحشی جلادوں کے ہولناک تشدد سے 20 سالہ فلسطینی قیدی احمد مناصرہ ذہنی توازن کھو بیٹھا۔

چودہ سالہ فلسطینی بچے کی قید میں اڑھائی سال کی کمی

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کے مطابق احمد مناصرہ کی قید کی سزا اسرائیل کی اپیل عدالت میں چیلنج کی گئی تھی۔ حکومت نے سزا کم کرتے ہوئے بارہ سال سے ساڑھے نو سال کر دی ہے۔

چودہ سالہ فلسطینی بچے کی قید میں اڑھائی سال کی کمی

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی ایک اپیل عدالت نے 14 سالہ فلسطینی بچے احمد مناصرہ کی قید میں اڑھائی سال کی تخفیف کرکے بارہ سے ساڑھے نو سال کردی ہے۔