
بیت المقدس میں فدائی حملہ آور کے متعدد اقارب گرفتار
اتوار-19-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں جمعہ کے روز فدائی حملہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی احمد محامید کےگھر پر چھاپہ مارا اور اس کے والد سمیت متعدد دیگر اقارب کو حراست میں لے لیا۔ تاہم بعد ازاں شہید کے والد کو رہا کر دیا گیا تھا۔