
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی صحافی کو قید اور بھاری جرمانے کی سزا
جمعہ-25-جنوری-2019
اسرائیل کی 'بئرسبع' کی فوجی عدالت نے زیرحراست فلسطینی صحافی احمد مجدی العرابیدکو چار سال 8 ماہ قید اور 20 ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 5400 ڈالر سےزیادہ ہے۔