18 سالہ احمد فلنہ کو رہائی کے ایک سال بعد پھر گرفتار کر لیا گیامنگل-4-اکتوبر-2022قابض اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری احمد فلنہ کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گرفتاری صفا ٹاون مغربی کنارے میں ان کی رہائش سے پیر کے روز عمل میں آئی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام