مسلسل 102 دن بھوک ہڑتال کے بعد فلسطینی اسیر مطالبات منوانے میں کامیاب
جمعرات-24-اکتوبر-2019
اسرائیلی جیل میں مسلسل 102 دن تک انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر احمد غنام نے اپنے مطالبات صہیونی فوج سے تسلیم کرالیے ہیں جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔