جمعه 15/نوامبر/2024

احمد عطون

‘فجر عظیم’ مسلم امہ کی بیداری کی مہم ہے: احمد عطون

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے القدس سے منتخب رکن پارلیمنٹ 'احمد عطون' نے کہا ہے کہ فلسطین میں شروع ہونے والی 'فجرعظیم' مہم پوری دنیا میں پھیلائی جائے گی۔

فلسطینی قوم مسجد اقصیٰ کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے: رکن پارلیمان

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم دفاع قبلہ اول اور مسجد اقصیٰ کی بقاء کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اس جنگ میں القدس بھی شاامل ہے اور ہمیں القدس اور الاقصیٰ کی بقاء کی جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔

عالم اسلام کا داخلی انتشار القدس کو یہودیانے کا موجب بن رہا ہے

فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور سرکردہ فلسطینی رہ نما احمد عطون نے کہا ہے کہ عالم اسلام کا داخلی انتشار بیت المقدس کو یہودیانے کی اسرائیلی سازشوں کا موجب بن رہا ہے۔

فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون انتظامی حراست میں منتقل

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی رکن پارلیمان احمد عطون کو دی گئی انتظامی حراست میں مزید 4 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

فلسطینی رکن پارلیمان اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست میں منتقل

قابض صہیونی حکام نے فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور اصلاح وتبدیلی پارلیمانی بلاک کے رکن احمد عطون کو چار ماہ کے لیے انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

بیت المقدس تاریخ کے خطرناک دور سے گذر رہا ہے: احمد عطون

بیت المقدس سے اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی کے ٹکٹ پر فلسطینی پارلیمنٹ کا رکن منتخب ہونے کی پاداش میں بیت المقدس سے بے دخل فلسطینی سیاست دان احمد عطون نے کہا ہے کہ بیت المقدس تاریخ کے خطرناک دور سے گذر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کی کارروائی، فلسطینی رکن پارلیمنٹ کی اہلیہ گرفتار

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کی اہلیہ نسرین دویات ام مجاھد کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی رکن پارلیمان اسرائیلی جیل سے گیارہ ماہ بعد رہا

اسرائیلی حکام نے گیارہ ماہ سے پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون کو گذشتہ روز رہا کردیا۔

اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، رکن پارلیمان سمیت کئی فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے تازہ آپریشن کے دوران متعدد فلسطینی شہریوں کوحراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے شہریوں میں بیت المقدس سے بے دخل کیے فلسطینی رکن پارلیمنٹ احمد عطون اوراسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما فائز ابو وردہ بھی شامل ہیں۔