
لبنان میں حماس کی قیادت تبدیل، احمد عبدالھادی نئے مندوب مقرر
ہفتہ-12-جنوری-2019
اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کی لبنان نمائندہ قیادت آٹھ سال کے بعد تبدیل کی گئی ہے۔ سبکدوش ہونے والے مندوب علی برکہ کی جگہ ڈاکٹر احمد عبدالھادی کو لبنان میں جماعت کا نیا مندوب مقرر کیا گیا ہے۔