جمعه 15/نوامبر/2024

احمد سعدات

عبلہ سعدات کی گرفتاری فلسطینی خواتین کی استقامت پر حملہ

پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نےزور دے کر کہا ہے کہ جماعت کے اسیر رہ نما اور سیکرٹری جنرل احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات کی گرفتار فلسطینی خواتین کے عزائم کو شکست دینےکے لیےقابض صہیونی فوج کا ایک نیا جرم ہے۔

اسرائیلی حکام نے فلسطینی اسیر رہ نما کو قید تنہائی میں ڈال دیا

اسرائیلی قابض جیل انتظامیہ نے پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد سعادت کی ایک ہفتے کے لیے قید تنہائی کی سزا میں تجدید کرتے ہوئے انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔۔

ربع صدی سے زاید صہیونی عقوبت خانوں میں قید دو فلسطینی رہ نما

فلسطین میں اسیران کے امور کے ذمہ دار ادارے کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ پاپو لرفرنٹ برائے آزاد فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد سعدات اور تحریک فتح کے رہ نما مروان البرغوثی 25 سال سے صہیونی زندانوں میں مسلسل پابند سلاسل ہیں۔

تین بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کی حالت تشویشناک

اسرائیل کی جیلوں میں سترہ اپریل سے اپنے حقوق کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے تین فلسطینی قیدیوں احمد سعدات، عاھد غلمہ اور صحافی محمد اسامہ القیق کی حالت تشویشناک ہونے کے بعد انہیں اسپتالوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسیران کی زندگیاں خطرے میں، محمود عباس سیر سپاٹے میں مصروف

اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے معاملے میں مجرمانہ لاپرواہی برتنے پر فلسطینی سیاسی قیادت نے رام اللہ اتھارٹی اور صدر عباس پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتالی اسیران موت کے منہ میں ہیں اور صدرعباس دنیا بھرمیں سیر سپاٹے میں مصروف ہیں۔

فلسطینیی رہ نما احمد سعدات عسقلان سے اوھلیکدار جیل منتقل

اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کے امور کی نگرانی کے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ صہیونی انتظامیہ نے بھوک ہڑتالی اسیر رہ نما احمد سعدات کو عسقلان جیل سے اوھلیکدار قید خانے منتقل کردیا ہے۔

صہیونی عقوبت خانوں میں آج سے 120 اسیران کی بھوک ہڑتال شروع

اسرائیلی جیلوں میں صہیونی انتظامیہ کے مظالم بالخصوص اسیران کو دی گئی انتظامی حراست اور قید تنہائی کی سزاؤں کے خلاف بہ طور احتجاج قیدیوں کی بھوک ہڑتال کی تحریک میں شدت آتی جا رہی ہے۔ آج جمعرات سے صہیونی ریاستی دہشت گردی اور انتظامی حراست کی سزاؤں کے خلاف بہ طور احتجاج نفحہ جیل کے 120 قیدی بھوک ہڑتال شروع کر رہے ہیں ۔