اسرائیلی فوج کے حملے میں 15 سالہ فلسطینی بچہ شہیدجمعہ-18-جون-2021فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بیتا کے مقام پر اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر ایک پندرہ سالہ فلسطینی بچے احمد زاھی بنی شمسہ کو شہید کردیا۔