جمعه 15/نوامبر/2024

احمد بحر

شہداء فلسطین کے خون سے بے وفائی نہیں کریں گے: احمد بحر

فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر اور اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سرکردہ سیاسی رہ نما ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں اور وطن عزیز کے لیے گرائے گئے خون کے ساتھ بد عہدی نہیں کرے گی۔

‘اسمبلی کو تسلیم کئے بغیر 2018ء کے بجٹ کی منظوری غیر قانونی ہے’

فلسطینی قانون ساز کونسل کے پہلے ڈپٹی سپیکر احمد بحر نے رام اللہ حکومت کی جانب سے 2018ء کے بجٹ کو فلسطین کی قانون ساز کونسل [اسمبلی] میں پیش کئے بغیر منظور کروانے کی مذمت کی ہے۔

مسلح مزاحمت اور قومی مفاہمت ایک ساتھ آگے بڑھائیں گے:بحر

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما اور فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے اور مظالم کے خلاف فلسطینیوں کو بندوق اٹھانے کا حق حاصل ہے۔ صہیونی دشمن کے خلاف مسلح جدو جہد جاری رکھی جائے گی۔ مزاحمت سے دست بردار ہونے کا کوئی مطالبہ قابل قبول نہیں ہوگا۔

’فلسطینی پارلیمان کی قومی مفاہمت کے لیے حماس کے ساتھ ہے‘

فلسطینی مجلس قانون ساز نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی جانب سے قومی مفاہمت کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی حمایت کرتے ہوئے مصالحت کے لیے حماس کا ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

فلسطینی اپنی آبائی زمین، مقدس مقامات کو کبھی نہیں چھوڑیں گے: بحر

فلسطین کی قانون ساز کونسل کے فرسٹ نائب سپیکر احمد بحر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کبھی اپنی زمین اور مقدس مقامات کو نہیں چھوڑیں گے۔

غزہ میں مریضوں کی کسمپرسی کے ذمہ دار محمود عباس ہیں:بحر

فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈُپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے فلسطینی صدر محمود عباس کی غزہ کی پٹی کے عوام کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے مریضوں پرصدرعباس کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے نتیجے میں 14 فلسطینی مریض لقمہ اجل بنے۔ ان تمام اموات کی ذمہ داری صدر محمود عباس پر عاید ہوتی ہے۔

فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان گونجتی رہے گی: احمد بحر

فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطین کی مساجد میں اذان دینے پرپابندی سے متعلق نئے قانون کی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی قوم اذان پرپابندی کے اسرائیلی قانون کو مسترد کردیں۔ فلسطین کی تمام مساجد میں تا قیامت اذان کی صدا گونجتی رہے گی۔

انتخابات کے التواء کا فیصلہ سیاسی ہے: احمد بحر

فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر احمد بحر کا کہنا ہے کہ فلسطینی سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ ایک سیاسی فیصلہ ہے جس کا مقصد بلدیاتی انتخابات کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنا ہے۔

مصر میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی سفارتخانے کی ذمہ داری ہے:بحر

مصرمیں ایک سال قبل جزیرہ نما سیناء میں فوج کے ہاتھوں اغواء ہونے والے فلسطینی شہریوں کی قاہرہ کی ایک فوجی جیل میں موجودگی کے انکشاف کے بعد مغویوں کا معاملہ ایک بار پھر ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر زیربحث لایا جا رہا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی عوامی، سماجی اور سیاسی حلقوں کی طرف سے مغوی فلسطینیوں کی فوری رہائی کے مطالبات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔

عالمی پارلیمانی فیڈریشن سے صہیونی ریاست کی رکنیت منسوخی کا مطالبہ

فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے ردعمل میں فلسطینی سیاسی شخصیات نے مطالبہ کیا ہے کہ بین لااقوامی پارلیمانی فیڈریشن سے صہیونی ریاست کی رکنیت ختم کی جائے۔