جماعت اسلامی پاکستان کے رہنماؤں کی فلسطینی سفیر سے ملاقاتہفتہ-15-مئی-2021نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے اسلام آباد میں فلسطینی سفیر احمد امین رابعی سے ملاقات کی ۔