دو بار’یتیمی کا صدمہ‘ سہنے والا ننھا فلسطینی احمد الیازجیپیر-7-جون-2021ارض فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ہرطرف جا بجا دکھوں اور آلام کی کہانیاں پھیلی ہوئی ہیں۔
اہلِ غزہ نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ صہیونی عزائم اور فتنہ و فساد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار ہیں:حماس