قابض اسرائیلی عدالت کی قیدی احمد منصرہ کی قید تنہائی میں توسیع
منگل-14-مارچ-2023
کل پیرکے روزاسرائیلی قابض عدالت نے یروشلم کے قیدی احمد منصرہ کی صحت اور نفسیاتی حالت کی سنگینی کے باوجود اس کی قید تنہائی میں توسیع کا فیصلہ کیا۔
منگل-14-مارچ-2023
کل پیرکے روزاسرائیلی قابض عدالت نے یروشلم کے قیدی احمد منصرہ کی صحت اور نفسیاتی حالت کی سنگینی کے باوجود اس کی قید تنہائی میں توسیع کا فیصلہ کیا۔
جمعہ-2-ستمبر-2022
اسرائیلی عدالت نے 13 سال کی عمر میں گرفتار کیے گئے فلسطینی قیدی احمد مناصرہ کی رہائی کے لیے دائر درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔ احمد مناصرہ کو جیل کے اندر قید تنہائی میں رکھا گیا ہے احمد منصرہ کے وکیل خالد زبارقا کے مطابق اسرائیلی جوڈیشل کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ مناصرہ کی زندگی کو جیل میں کوئی خطرہ نہیں ہے۔