کویت کے ممتازعالم دین احمد القطان انتقال کر گئےمنگل-24-مئی-2022کویت کے ایک ممتاز عالم دین اور زندگی بھر قبلہ اول کے دفاع میں بات کرنے والے مبلغ احمد القطان طویل علالت کے بعد کل سوموار کے روز خالق حقیقی سے جا ملے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام