
اسرائیلی عدالت سے فلسطینی طالب علم رہ نما کو ایک سال قید،جرمانہ کی سزا
بدھ-10-جنوری-2018
اسرائیلی ریاست کی ایک عدالت نے زیرحراست نوجوان فلسطینی طالب علم رہ نما اور جامعہ بیرزیت میں طلباء کونسل کے سربراہ کو ایک سال قید اور بھاری جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔