
اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن کو قتل کی دھمکیاں
جمعرات-19-اگست-2021
اسرائیلی کنسیٹ کے عرب رکن احمد الطیبی نے کہا کہ انہیں گزشتہ ہفتے الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے قریب گولانی بریگیڈ کے ایک سپاہی اور ان کے درمیان جھگڑے کے بعد درجنوں پیغامات موصول ہوئے جس میں ان کی جان کو خطرہ ہے۔