قضیہ فلسطین کے خلاف سازشوں کا ڈٹ کر مقابل کریںگے: عالمی اتحاد العلماءجمعہ-23-نومبر-2018عالمی علماء اتحاد کےنو منتخب چیئرمین احمد الریسونی نے کہا ہے کہ علماء قضیہ فلسطین کے خلاف امریکا اور صہیونیوں کی ناپاک سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔