
فلسطینی کاز کا دفاع کرنے والا کویتی رہ نما احمد الخطیب چل بسا
منگل-8-مارچ-2022
کویت نے پیر کے روز مفکر اور سیاست دان احمد الخطیب کو اپنے ملک اور عرب قوم کے مسائل بالخصوص فلسطینی کاز کی خدمت میں مصروف زندگی گذارنے کے بعد ان کی وفات ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا۔