فلسطینی اسیرات کی قائد صہیونی زندان سے 15 سال بعد رہااتوار-16-اپریل-2017قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں مسلسل 15 سال تک قید رہنے والی فلسطینی اسیرات کی قاید اور ہردلعزیز رہ نما لینا احمد الجربونی آج اتوار کو رہا کردی گئی ہیں۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام