جمعه 15/نوامبر/2024

احلام تمیمی

انٹرپول کا احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے تعاقب نہ کرنے کا اعلان

عالمی فوج داری پولیس انٹرپول نے کہا ہے کہ وہ فلسطینی نژاد اردنی خاتون احلام تمیمی کی گرفتاری کے لیے اس کا تعاقب نہیں کرے گی۔

احلام تمیمی کے خلاف مہم کے پیچھے مجرم صہیونی ریاست کا ہاتھ ہے: بدران

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ ان کی جماعت اردن میں مقیم فلسطینی نژاد احلام تمیمی کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ احلام تمیمی کے خلاف نفرت انگیز

احلام تمیمی کو اسرائیلی دبائو پر امریکا کےحوالے نہ کیا جائے:خاندان

امریکا کو مطلوب فلسطینی نژاد اردنی خاتون رہ نما احلام تمیمی کے خاندان نے اردنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ احلام کو اسرائیل کے دبائو اورامریکی مطالبے پر واشنگٹن کے حوالے کرنے سے صاف انکار کردے۔

امریکا کی دھمکیوں پراردن کی خاموشی حیران کن ہے:احلام تمیمی

فلسطینی نژاد اردنی خاتون رہ نما احلام تمیمی نے اردنی عدالت کی طرف سے امریکا کی حوالگی سے انکار پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا نے اردن کی حکومت پر مجھے حوالے کرنے کے لیے دبائو ڈالنے کی پوری کوشش کی مگر اردن کی عدالیہ آزاد ہے جس نے امریکی دبائو کو مسترد کر دیا۔

امریکا حوالگی مسترد ہونے کے بعد احلام تمیمی کو قتل کی دھمکیاں

اردن میں سیاسی پناہ گزین فلسطینی سماجی کارکن اور صحافیہ احلام تمیمی نے کہا ہے کہ اردن کی عدالت کی طرف سے ان کی امریکا حوالگی کا مطالبہ مسترد ہونے کے بعد اسےقتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

اردنی عدالت نے اپنی شفافیت اورانصاف پسندی ثابت کردی:احلام تمیمی

سابق اسیرہ اور اردن میں پناہ گزین کی حیثیت سے مقیم فلسطینی صحافی احلام تمیمی نے اپنی امریکا حوالگی کا مطالبہ مسترد کیے جانے پراردن کی عدالت، اردنی قوم، حکومت اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنےوالوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

اُردنی عدالت میں احلام تمیمی فاتح، امریکیوں کو شکست

اردن کی ایک اپیل عدالت نے سیاسی پناہ گزین کی حیثیت سے عمان میں مقیم فلسطینی مزاحمت کارخاتون رہ نما کو تفتیش کے لیے’ایف بی آئی‘ کے حوالے کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا گیا ہے۔

احلام تمیمی کی امریکا حوالگی روکنے کے مطالبات میں شدت

فلسطین میں سرکاری اور عوامی سطح پراردن میں پناہ گزین کے طور پرمقیم خاتون رہ نما احلام تمیمی کی امریکا حوالگی روکنے کے مطالبات میں مزید شدت آگئی ہے۔ فلسطین کے مختلف شہروں میں احلام تمیمی کے ساتھ اظہاریکجہتی اور امریکا کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔

فلسطینی خاتون کی امریکا حوالگی کا معاملہ اردنی عدالت کے سپرد

اردنی حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے سیاسی پناہ گزین فلسطینی سماجی کارکن احلام تمیمی کی حوالگی کا معاملہ اردن کی ایک فوج داری عدالت میں زیرغور ہے۔عدالت یہ فیصلہ کرے گی کہ آیا احلام تمیمی کو امریکا کے حوالے کیا جائے یا نہیں۔

امریکا نے خاتون فلسطینی مزاحمتی رہ نما کو حوالے کرنے کا مطالبہ کردیا

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی حکومت نے اردن میں جلا وطن کے طور پرمقیم فلسطینی مزاحمت کار خاتون رہ نما اور اسلامی تحریک ’حماس‘ کے رکن احلام تمیمی کو امریکی خفیہ اداروں کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔