چهارشنبه 30/آوریل/2025

احتجاجی مظاہرے

غزہ کی حمایت اور نسل کشی کےخلا ف غرب اردن میں احتجاجی مظاہروں کی اپیل

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے کی یونیورسٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی حمایت، اس کی مزاحمت اور نسل کشی کو روکنے کے لیے منگل کو اجتماعی تقریبات اور مارچ اور جلوسوں میں شرکت کریں۔ حماس کے رہنما عبدالرحمن شدید نے "مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینی عوام […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی کےخلاف استنبول میں مارچ، ہزاروں افراد کی شرکت

استنبول – مرکزاطلاعات فلسطین سات اکتوبر 2023ء سے غزہ میں قابض اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کی مذمت کے لیے اتوار کو استنبول میں "غزہ مر رہا ہے! اٹھو” کے عنوان سے ایک نیا عوامی مارچ ہوا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ہزاروں مظاہرین نے اس مارچ میں حصہ […]

ہالینڈ میں غزہ میں دوبارہ نسل کشی شروع کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے

ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ دوبارہ شروع کرنے اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین ڈچ دارالحکومت کے مرکز میں واقع مشہور ڈیم اسکوائر میں جمع ہوئے۔انہوں نے فلسطینی پرچم اور بینرز […]

اردن میں فلسطین سے یکجہتی کے مظاہرے ،غزہ پر جارحیت بند کرنے کا مطالبہ

عمان – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوبارہ شروع ہونے اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے اردن کے دارالحکومت عمان سمیت اردن کے کئی شہروں میں مسلسل چوتھے روز بھی زبردست مظاہرے ہوئے۔ اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کی تحریک کو دوبارہ شروع […]

غزہ کی حمایت اور قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کی مذمت میں رام اللہ میں مارچ

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں سینکڑوں لوگوں نے غزہ اور اس کی مزاحمت کی حمایت اور قابض اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایک زبردست احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا۔ یہ مارچ نماز تراویح کے بعد شروع ہوا اور شہر کی سڑکوں سے ہوتا ہوا شہر کے وسط میں واقع […]

فلسطینی طالب علم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف نیویارک میں مظاہرے

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی میں فلسطینی طالب علم محمود خلیل کی گرفتاری کے خلاف ہزاروں کارکنوں نے نیویارک میں ایک بڑے مظاہرے میں حصہ لیا، جسے امیگریشن افسران نے "یہود مخالف” سرگرمیوں میں حصہ لینے کے مبینہ الزام میں ملک بدر کرنے کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر […]

غزہ سے اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کے مطالبے کے لیے اسرائیل میں مظاہرے

اسرائیلی قیدیوں کے خاندانوں کا احتجاج

سویڈن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور نقل مکانی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی

اسرائیل میں مظاہرے، فوری معاہدے کا مطالبہ، نیتن یاہو پر مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کا الزام

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین ہزاروں اسرائیلیوں نے گذشتہ رات تل ابیب اور اسرائیل کے متعدد شہروں میں مظاہروں میں شرکت کی، جس میں ’حماس‘ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے قابض حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو پر تنقید کرتے ہوئے ان پر مذکرات کو ناکام بنانے […]

لاکھوں یمنی شہریوں کا غزہ اور لبنان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ

یمن کے زندہ دل عوام فلسطینی قوم اور لبنانی عوام کے خلاف امریکی اور مغربی مدد سے جاری صہیونی جارحیت میں دونوں مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس کا اظہار یمن کے دارلحکومت صنعا میں ہونے والے وسیع تر احتجاجی مظاہروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔