جمعه 15/نوامبر/2024

احتجاجی تحریک

اقوام عالم غزہ میں نسل کشی روکنے لیے حرکت میں آئیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےعرب ممالک اورعالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی پرمسلسل اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئےغزہ کی پٹی کے محاصرے اور تباہی اور بھوک کی جنگ کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ حماس نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ "آنے والے جمعہ، […]

نئی یونیورسٹیاں غزہ کی حمایت میں طلبہ کی تحریک میں شامل ہو گئیں

نئی امریکی اور یورپی یونیورسٹیوں نے غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کئی امریکی اور مغربی یونیورسٹیوں کی جانب سے طلبہ کی تحریک میں شمولیت اختیار کی ہے۔

میکسیکومیں فلسطینیوں کی حمایت میں طلباء سب سے بڑا حتجاجی کیمپ

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے خلاف جمعہ کی صبح میکسیکو سٹی میں درجنوں فلسطینی حامی طلباء اور کارکنوں نے ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی میکسیکو کی نیشنل خودمختار یونیورسٹی کے سامنے خیمے لگائے ہیں۔ مظاہرین غزہ کی پٹی کے حوالےسے امریکی موقف تبدیل کرنے اور غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔

انتظامی حراست کے جرم کے خلاف جامع اور ہمہ گیرجدوجہد کا اعلان

کل جمعرات کو اسرائیلی عقوبت خانوں میں میں تمام دھڑوں کی نمائندہ انتظامی قیدیوں کے امور کی ذمہ دار کمیٹی نے انتظامی حراست کےاسرائیلی جرم کے خلاف فروغ پذیر اور جامع جدوجہد کے پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی سول نافرمانی تحریک کا آغاز

فلسطینی اسیران قومی موومنٹ کی سپریم نیشنل ایمرجنسی کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اسرائیل کی مختلف جیلوں میں قیدیوں نے بڑے پیمانے پر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا ہے۔ اس تحریک کی شروعات سول نافرمانی سے ہوگی اور آخری مرحلے میں یکم رمضان المبارک کو کھلی بھوک ہڑتال شروع کی جائے گی۔

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدیوں کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسرائیل کی بدنام زمانہ "عوفر" جیل میں قید سیکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی حکام کی طرف سے انتقامی حربوں کے خلاف بہ طور احتجاج احتجاجی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔