
سوا لاکھ فلسطینی مزدور عالمی شرح اجرت سے محروم: رپورٹ
پیر-2-مئی-2016
مزدوروں کا عالمی دن ایک بار پھر آیا اور اپنے معمول کے مطابق ماضی کا حصہ بن گیا مگر فلسطین کے مزدور کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی اور نہ اس پر کوئی آواز اٹھائی گئی۔ مرکزاطلاعات فلسطین نے اپنے طور پر فلسطین میں مزدوروں کے مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔