
حماس کا غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور صہیونی جارحیت کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کی اپیل
جمعرات-1-مئی-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک کی عوام اور پوری دنیا کے آزاد لوگوں سے جمعہ، ہفتہ اور اتوار (2، 3 اور 4 مئی) کو دنیا بھر کے تمام شہروں، چوکوں اور دارالحکومتوں میں عوامی جلوس نکالنے اور مشتعل مظاہروں کے ذریعے غزہ کی پٹی سے یکجہتی اور اسرائیلی […]