پنج شنبه 01/می/2025

اجتماعی قتل عام جاری

غزہ پر اسرائیلی جارحیت میں اضافہ نسل کشی اور جبری نقل مکانی کے منصوبوں پر عمل درآمد کی کوشش ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے منظم فوجی کارروائی، شہری آبادی والے علاقوں پر جان بوجھ کر پابندیاں اور زندگی کی بنیادی ضروریات سے آبادی کو محروم رکھنا صہیونی ریاست کے مذموم مقاصد کی نوعیت کو ظاہر کرتا ہے۔ قابض دشمن کی طرف […]

غز میں فلسطینیوں کی نئی نسل کشی کا گیارہواں روز، کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کو بارہویں روز بھی جاری رکھا۔ اس نے مزید چھاپے مارے، قتل و غارت اور نسل کشی میں وحشیانہ اضافہ ہوا۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں مزید 5 فلسطینی شہید،ملبے سے30 ​​شہداء لاشیں برآمد

فلسطینی شہداء کی لاشیں

غزہ میں مزید 4 زخمی دم توڑ گئے، ملبے سے مزید 22 شہداء کی لاشیں برآمد

غزہ میں ملبےکے نیچے سے مزید دو درجن شہداء کی لاشیں نکال لی گئیں، مزید شہداء کی تلاش جاری

غزہ میں مزید چار فلسطینی شہید،24 گھنٹوں میں 59 شہداء کی لاشیں بازیاب

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ پٹی ہسپتالوں 63 شہداء کے جسد خاکی لائے جانے اعلان کیا ہے۔ ان میں 59 شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں جب کہ چار فلسطینی تازہ اسرائیلی جارحیت میں شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی […]

جنگ بندی فلسطینیوں کی نسل کشی نہ روک سکی، مزید 122 فلسطینی شہید ، 341 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کے اعلان کے باوجود نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری رہا۔فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض صہیونی فوج نے غزہ میں جارحیت جاری رکھی جس میں 122 فلسطینی شہید ہوئے۔ ان میں سے […]