جمعه 25/آوریل/2025

اجتماعی قتل عام

امریکی جج نے فلسطینی کارکن مہداوی کی ملک بدری پر پابندی میں توسیع کردی

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ میں ایک وفاقی جج نے فلسطینی کولمبیا یونیورسٹی کے طالب علم محسن المہداوی کی ملک بدری کو روکنے کے عارضی حکم امتناعی میں توسیع کر دی ہے، جسے غزہ کی پٹی اور فلسطین کی حمایت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی ایس نیوز کی طرف سے شائع […]

شمالی غزہ میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 18 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلد میں بے گھر افراد کی رہائش گاہوں پر فضائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام میں کم از کم 18 شہری مارے گئے۔ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ البلد میں ایک گھر پر […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی اور جنگی جرائم کا سلسلہ 38 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 38 ویں روز میں جاری رکھی ہوئی ہے۔عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور منظم غفلت کے باعث صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے قتل عام کے تسلسل کی شہ مل رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے […]

قابض اسرائیلی فوج کی بمباری کے بعد غزہ کا الدرہ چلڈرن ہسپتال سروس سے باہر

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر کے مشرق میں واقع شہید محمد الدرہ چلڈرن ہسپتال کو قابض صہیونی فوج کی بمباری کے بعد بند کردیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک پریس بیان میں کہا کہ دو روز قبل ہونے والے حملے کے […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام میں 50 فلسطینی شہید ،152 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 152 زخمی افراد کو ہسپتالوں میں داخل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ […]

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے دوران ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار ابوحسنین خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کے روز وسطی غزہ کے علاقے دیر البلح میں البیضاء روڈ پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کی گئی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ’الاقصیٰ ریڈیو‘ کا نامہ نگار سینیر صحافی سعید امین ابوحسنین اپنی بیوی بچوں سمیت شہید ہوگئے۔ الاقصیٰ ریڈیو کی طرف سے جاری ایک بیان میں […]

مولانا فضل الرحمان کا 27 اپریل کو لاہورمیں غزہ کے حق میں ملین مارچ کا اعلان

اسلام آباد: مرکزاطلاعات فلسطین ۔ ایجنسیاں جمعیت علمائے اسلام’ف‘ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 27اپریل کولاہور میں غزہ کے حق میں بہت بڑا ملین مارچ ہوگا۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہم نےکراچی میں بہت بڑا ملین مارچ کیا، اس حوالے سے […]

غزہ میں بچے غذائی قلت کے بدترین مراحل سے گذر رہے ہیں:وزارت صحت

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی ناکہ بندی کے باعث لاکھوں بچے بدترین انسانی ماحول اور غذائی قلت کے باعث قحط جیسے حالات سے گذر رہے ہیں۔ غزہ کے ناصر کمپلیکس میں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت 24 گھنٹوں میں 39 فلسطینی شہید،105 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 39 شہداء کے جسد خاکی اور 105 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز اپنے بیان میں زور دے کر کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک غزہ […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں الدرہ چلڈرن ہسپتال کا سولر سسٹم تباہ کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح غزہ شہر کے مشرق میں واقع الدرہ چلڈرن ہسپتال کی چھت پر نصب سولر پینلز بمباری کرکے انہیں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں ہسپتال کا بجلی کا واحد نظام تباہ ہوگیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب […]