
غزہ: الشفاء ہسپتال سے شہداء کے جسد خاکی کی قبرستان منتقلی شروع
جمعہ-14-مارچ-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں شہری دفاع کے عملے نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اندر دفن کیے گئے 10 نامعلوم افراد سمیت 48 شہداء کی میتوں کو قبرستان منتقل کیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر رائد الدھشان نے بتایا کہ تقریباً 160 اضافی […]