چهارشنبه 30/آوریل/2025

اجتماعی سزا

غزہ میونسپلٹی: شمال سے نقل مکانی کی تحریک نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات پر منفی اثر ڈالا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ شمالی گورنری سے شہریوں کی جبری نقل مکانی گورنری کے لوگوں کو فراہم کردہ خدمات پر منفی اثر ڈال رہی ہے، خاص طور پر مغربی علاقوں اور شہر کے مرکز میں جہاں پانی اور صفائی کی خدمات کی وجہ سے میونسپلٹی پر خاصا دباؤ پڑتا […]

آئرلینڈ کا اسرائیل پر غزہ پر جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونےکے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ مارٹن نے جمعرات کو پریس بیانات میں کہاکہ "ہم گذشتہ دو دنوں کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں کی مذمت کرتے ہیں جس […]

قابض اسرائیلی فوج کا جینن کیمپ میں 60 سے زائد عمارتوں کو بم سے اڑانے کا فیصلہ

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی شام شمالی مغربی کنارے کے جنین پناہ گزین کیمپ میں 60 سے زائد عمارتوں کو تباہ کرنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب قابض فوج کا جنین شہر اور کیمپ پر 58 دنوں سے آپریشن […]

قابض اسرائیلی فوج نے طولکرم کیمپ میں موجود خاندان زبردستی اپنے گھروں سے نکال دیے

طولکرم – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل 50 ویں روز غرب اردن کے شمالی شہر طو لکرم اور اس کے کیمپ نور شمس پر مسلسل 37ویں روز بھی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جب کہ شہریوں کی ان کے گھروں سے جبری بے گھر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی […]

اسرائیل کی مجد جیل میں خطرناک وائرس پھیل گیا، فلسطینی قیدیوں کی زندیاں خطرے میں

فلسطینی اسیران

غزہ میں بھوک اور افلاس کے ڈیرے، دو ارب مسلمان کہاں ہیں؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں طویل صہیونی جارحیت کے بعد عارضی جنگ بندی کے باوجود بھوکے پیاسے محصورین غزہ بے بسی کی مجسم تصویر بنے ہوئے ہیں۔ مگر دوسری طرف دنیا کے خزانوں کے مالک دو ارب مسلمان نہتے غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے اپنا فرض پورا کرنے سے قاصر ہیں۔ ’دو […]

اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے اب تک جینن کیمپ کے 90 فیصد باشندے بے گھر، 512 گھر تباہ

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین جنین کیمپ میں میڈیا کمیٹی نے اتوار کو بتایا ہے کیمپ پر حملے کے 55ویں دن جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 512 مکانات اور تنصیبات کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ اس دوران بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد 21,000 تک پہنچ گئی ہے، جو کہ […]

بیت لاہیا میں قتل عام کا اسرائیلی جواز گمراہ کن ہے:فلسطینی پریس آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے زور دے کر کہا ہےکہ قابض فوج شمالی غزہ کی پٹی میں بیت لاہیا کے قتل عام کو جواز بنا کر عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کر رہی ہے۔ سرکاری میڈیا نے اتوار کو ایک بیان میں کہا کہ […]

غزہ: الشفاء ہسپتال سے شہداء کے جسد خاکی کی قبرستان منتقلی شروع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں شہری دفاع کے عملے نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے دوران غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اندر دفن کیے گئے 10 نامعلوم افراد سمیت 48 شہداء کی میتوں کو قبرستان منتقل کیا ہے۔ غزہ میں سول ڈیفنس کے ڈائریکٹر رائد الدھشان نے بتایا کہ تقریباً 160 اضافی […]

اسرائیلی فوج کا 15 ماہ میں فلسطینیوں کو روزانہ 6 بار انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کا اعتراف

بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوجی افسر نے اعتراف کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا اور غزہ کی پٹی پر 15 ماہ سے جاری جنگ کے دوران فلسطینیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا۔ عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے افسر کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی […]