پنج شنبه 01/می/2025

اجتماعی سزا

غزہ پر صہیونی جارحیت اور نسل کشی کے 449 روز،  قتل عام کا سلسلہ جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صیہونی فوج نے مسلسل 449ویں روز بھی غزہ کی پٹی میں نسل کشی کے جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج کے طیاروں اور توپ خانوں نے ہفتے کے روز بھی غزہ […]

قابض فوج کی طرف سے غزہ میں امداد کے داخلے پر پابندی برقرار ہے: اوچا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کےرابطہ دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے کہا  ہے کہ قابض فوج غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے زیادہ تر مشنوں کو روکنے اور رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر نےایک پریس بیان میں وضاحت کی کہ اقوام متحدہ کو […]

انروا کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کی حمایت میں یو این قرارداد کا خیر مقدم

دارالحکومت – مرکز اطلاعات فلسطین عرب ممالک نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی اس قرارداد کا خیر مقدم کیا ہے جس میں بین الاقوامی عدالت انصاف سے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ کی سرگرمیوں پر اسرائیل کی پابندی کے بارے میں قانونی […]

غزہ والوں کو پانی سے محروم کرنا نسل کشی ہے: ہیومن رائٹس واچ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے غزہ میں ہزاروں فلسطینیوں کو صاف پانی سے محروم کر کے ان کا قتل عام کیا ہے۔ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نسل کشی کے مترادف ہے۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں یہ بات […]

غزہ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو امدادی کارکن  شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ کے داخلی دروازے پر چوروں اور ڈاکوؤں کے ایک گروپ کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں دو امدادی اہلکار شہید ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق چوروں نے کچھ امدادی ٹرکوں پر حملہ کیا جنہیں سکیورٹی اہلکاروں نے تحفظ فراہم کیا تھا۔ اسرائیلی فوج […]

رفح شہر آفت زدہ علاقہ،زندگی کے قابل نہیں رہا: بلدیہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین رفح کے میئر احمد الصوفی نے کہا ہے کہ رفح شہر (غزہ کی پٹی کے جنوب میں) تباہی سے دوچار اور آفت زدہ شہر بن چکا ہے۔ قابض فوج اسے ناقابل رہائش شہر بنانے کا منصوبہ بنا رہی ہے”۔ الصوفی نے ایک بیان میں مزید کہا کہ "گذشتہ مئی سے رفح […]

غزہ میں ہولناک قتل عام جاری، مزید 50  فلسطینی شہید

اسرائیلی جنگی جرائم

آٹے کے فقدان نے غزہ میں بھوک کے بحران کو قحط میں بدل دیا:فنانشل ٹائمز

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے کہا ہے کہ آٹے اور خوراک کی شدید قلت  غزہ میں بھوک کے بحران کو اس حد تک بڑھا رہی ہے کہ غزہ کی پٹی میں کچھ لوگ اپنے بچوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ کھیلنے یا بھاگنے سے گریز کریں تاکہ وہ بھوک […]

اسرائیل روزانہ غزہ میں چار کم سن بچوں کو شہید کررہا ہے:یونیسیف

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نومبر 2024ء کے آغاز سے اب تک ہر روز چار بچے مارے جا رہے ہیں۔ یونیسیف نے جنگ جاری رہنے کی وجہ سے ہونے والی بچوں کی اموات کو فلسطینیوں کی منظم نسل کشی قرار […]

نہتے اسیران پراسرائیلی عقوبت خانوں میں کیسے کیسے ظلم ڈھائے جاتے ہیں؟

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مکینوں کے المیے کی کہانی میں کئی تاریک باب ہیں، جو 14 ماہ سے زائد عرصے سے قابض اسرائیلی جارحیت کا شکار ہیں۔ ان میں سے سب سے تاریک باب وہ ہے جو قیدیوں سے متعلق ہے۔ فلسطینی اسیران پر صہیونی زندانوں میں ظلم وتشدد کے ناقابل […]