
کویت کے تعاون سے مسجد اقصیٰ میں اجتماعی افطار کے پروگرام کا آغاز
اتوار-18-اپریل-2021
فلسطینی سماجی بہبود کی تنظیم' وفا برائے ترقی' کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کویت کے تعاون سے مسجد اقصیٰ اور حرم قدسی میں اجتماعی افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اجتماعی افطارپروگرام ماہ مقدس کے دوران جاری رہے گا۔