فلسطینی اسیر کو اسرائیلی عدالت سے دوسری بار انتظامی قید کی سزااتوار-1-ستمبر-2019اسرائیل کی ایک فوج داری عدالت سے انتظامی قید کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی شہری کی مدت حراست میں چھ ماہ کی تجدید کی ہے۔