
جنوبی افریقا کی عدالت کا "یہود دشمنی” سے متعلق فیصلہ تاریخی ہے
اتوار-20-فروری-2022
بیرون ملک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے نائب صدر اور بین الاقوامی تعلقات کے دفتر کے سربراہ ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے جنوبی افریقا کی آئینی عدالت کے تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ''صیہونیت مخالف سامیت دشمنی نہیں ہے اور صیہونیت پر تنقید یہودیوں پر تنقید نہیں ہے۔