
’جب اسرائیلی فوج نے بم میری جھولی میں ڈال دیا‘
جمعرات-9-فروری-2017
فلسطین کے بچے ہوں یا بوڑھے، قابض صہیونی دشمن کے خلاف ان کے عزم واستقلال، جرات بہادری اور قربانیوں کی مثال پیش کی جاتی ہے۔ انہی مجاھدین میں 75 سالہ کسان عبدالطیف الدمس بھی شامل ہیں جن کی زندگی قربانیوں اور جرات و بہادری سے عبارت ہے۔ وہ پیرانہ سالی کے باوجود آج بھی صہیونی دشمن کے سامنے پورے قد کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کا مجاھدانہ بانکپن اور عزم آج بھی جوان اور توانا ہے۔