شہید فلسطینی نوجوان ایک سال کے بعد سپرد خاکبدھ-31-اگست-2016اسرائیلی فوج کے قبضے میں قریباً ایک سال تک رہنے والے شہید فلسطینی نوجوان کے جسد خاکی کو گذشتہ روز سپرد خاک کیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام