
ابوعرفہ سمیت گرفتار 16 صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
منگل-19-جولائی-2022
بیروت کی کمیٹی برائے تحفظِ صحافی (JSC) نے قدس پریس کے صحافی عامر ابو عرفہ کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کا مکمل طور پر ذمہ دار اسرائیلی قابض ریاست کو ٹھہرایا ہے۔ ابو عرفہ کو جسے اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح الخلیل شہر میں ان کے گھر سے اغوا کیا ہے۔