اسرائیل اندرون میں انسانی حقوق کی پامالی کا مرتکب: ابو عرارپیر-24-اپریل-2017اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن کنیسٹ نے صہیونی ریاست پر الزام عاید کیا ہے حکومت سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔