اسرائیلی زندانوں میں قید کینسر کا مریض فلسطینی رہامنگل-21-جولائی-2020اسرائیل کی ایک عدالت کے حکم پر جیل میں قید کینسر اور گردوں کی بیماری کا شکار فلسطینی نضال ابوعاھور کو رہا کردیا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام