
‘جب فلسطینی اسیر کے ننھے لخت جگر نے اپنی ماں سے پوچھا’
منگل-17-ستمبر-2019
اسرائیلی ریاست فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرکے ان کےخلاف نام نہاد الزامات کے تحت مقدمات قائم کرتے ہوئے انہیں طویل المدت قید کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ اس طرح فلسطینی خاندانوں کو باہم منتشر کرنے اور ان میں احساس محرومی کے بیج بونے کی کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جاتی۔