اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر دھاوا،اساتذہ اور طلباء پر تشددجمعرات-13-دسمبر-2018قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ابو دیس کے مقام پر قائم ایک یونیورسٹی پر چھاپہ مارا وہاں موجود طلباء اور اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔