جمعه 15/نوامبر/2024

ابو دیس

ابو دیس قصبے میں قابض فوج فلسطینیوں میں جھڑپیں، 71 زخمی

مقبوضہ بیت المقدس کے شہر ابو دیس میں القدس یونیورسٹی کے سامنے کل اتوار کی شام اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے۔

آنسو گیس کے اندھے استعمال سے درجنوں فلسطینی متاثر

ابودیس ٹاون کے مقبوضہ علاقے میں اسرائیلی قابض پولیس نے فلسطینیوں پر زہریلی آنسو گیس کی بد ترین شیلنگ کی ہے۔ اس آنسو گیس کا نشانہ بطور خاص نوجوان اور یونیورسٹی کے فلسطینی سٹوڈنٹس تھے۔ جن میں درجنوں کی حالت اس زہریلی آننسو گیس کی وجہ سے غیر ہو گئی۔

بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوجی جیپ نذرآتش کردی

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی طرف سے حملے کے دوران مشتعل فلسطینی نوجوانوں نےاسرائیلی فوج کی ایک جیپ پر پٹرول بموں سے حملہ کر کے جیپ کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں فوجی گاڑی جل کر راکھ ہوگئی۔ تاہم اس واقعے میں اسرائیلی فوج کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ابو دیس میں فلسطینیوں کے مکانات مسمار کرنے کے لیے اسرائیلی نوٹس

قابض صہیونی ریاست نے امریکی منصوبے'سنچری ڈیل' کے اعلان کے بعد فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے گھروں اور دیگر املاک کی مسماری میں اضافہ کردیا ہے۔

بیت المقدس: اسرائیلی پولیس نےدو سگے بھائی گرفتار کر لیے

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں 'ابودیس' کےمقام پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی سگے بھائیوں کو حراست میں لے لیا۔

کیا آفت زدہ قصبہ ’ابو دیس‘ فلسطین کا دارالحکومت ہو گا؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے القدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے بعد میڈیا میں یہ خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں کہ مجوزہ فلسطینی ریاست کا دارالحکومت القدس نہیں بلکہ ایک آفت زدہ اور پسماندہ قصبہ ’ابو دیس‘ ہو گا۔