
فلسطینی بچےکے قاتل یہودی دہشت گرد کا مکان مسمار کرنے کا مطالبہ مسترد
ہفتہ-4-مارچ-2017
اسرائیلی ذرایع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوج کی طرف سے سپریم کورٹ کو بتایا گیا ہے کہ ایک فلسطینی بچے کو زندہ جلا کر بے رحمی سے شہید کرنے کے مجرم اسرائیلی دہشت گرد کا مکان مسمار کرنے کا کوئی ٹھوس سبب موجود نہیں۔