
نابینا حافظ قرآن فلسطینی نوجوان کا قابل رشک جذبہ!
جمعرات-19-اکتوبر-2017
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے نواحی علاقے بیت دجن کے رہائشی ایک نوجوان فلسطینی نابینا حافظ قرآن کا حفظ قرآن کا جذبہ بینائی رکھنے والوں کے لیے قابل تقلید ہی نہیں بلکہ باعث رشک بھی ہے۔