
دو سینیئر رہ نماوں کی وفات پر حماس کی قیادت کا اظہار افسوس
جمعہ-26-مارچ-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور دیگر قایدین نے جماعت کے دو سینیر رہ نمائوں عمر البرغوثی اور ڈاکٹر عدنان ابو تبانہ کی کرونا سے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔