البغدادی کے زندہ ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں: امریکاہفتہ-7-اکتوبر-2017امریکی وزارت دفاع ’پینٹاگون‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے سربراہ اورعالمی دہشت گرد ابو بکر البغدادی کے آڈیو پیغام سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ زندہ ہے۔