حماس رہنما کو اسیران کے لئے آواز اٹھانے کی پاداش میں قید تنہائیجمعہ-23-ستمبر-2016اسرائیلی جیل سروس نے حماس کے گرفتار ارکان کے خلاف کریک ڈائون کے ایک نئے مرحلے کے طور پر حماس رہنما جمال ابو حیجہ کو ایشل جیل کی ایک علاحدہ کوٹھڑی میں ڈال دیا ہے۔