جمعه 15/نوامبر/2024

ابوظبی

امارات اور "اسرائیل”کے اشتراک بغیرکپتان جنگی بحری جہاز تیار

متحدہ عرب امارات اور قابض اسرائیل کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعلقات کی جلو میں دونوں ممالک کی دفاعی کمپنیوں کی طرف سے تیار کردہ پہلا بغیر کپتان فوجی جہاز (بغیر کیپٹن) آج منظر عام پر آیا ہے۔

اسرائیل کی 200 کاروباری شخصیات آئندہ ہفتے ابوظہبی جائیں گی

عبرانی اخبار "یدیعوت احرونوت" کے مطابق 200 اسرائیلی تاجر جس کی قیادت اسرائیلی بینک ہاپولیم کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ریوین کروپک اور اسرائیلی برآمدی ادارے کے سربراہ ایویوبروچ کریں گے اگلے ہفتے دبئی جائیں گے۔

ابوظبی میں اسرائیلی سفارت خانے کا قیام امارات کی قومی غلطی ہے:حماس

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں اسرائیل کے سفارت خانے کے افتتاح پر اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس نے ابوظبی میں صہیونی ریاست کے سفارت خانے کے افتتاح کو امارات کی قومی غلطی پراصرار قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔