فلسطینی اسیرابوحمید کا معاملہ آج اسرائیلی عدالت میں سنے جانے کا امکاناتوار-23-اکتوبر-2022فلسطینی قیدی ناصرابو حمید کے جسم میں کینسر پھیل جانے کے بعد انتہائی بگڑ چکی حالت اور ڈاکٹروں کی ہدایت کے باوجود ابھی تک انہیں گھر منتقل نہیں کیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام